
پشاور: پشاور بورڈ کے زیر اہتمام انٹر کالجز کرکٹ ٹورنامنٹ اسلامیہ کالج پشاور نے سنسنی خیز مقابلے کے بعدہدف کالج پشاور کو 7 رنز سے ہرا دیا اسلامیہ کالج پشاور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 152 رنز کا ٹارگٹ دیا اسلامیہ کالج پشاور کی طرف سے عطا الرحمن گراونڈز کے چاروں طرف دلکش سٹروک کھلتے ہوئے 83 رنز بنائے جس میں چار چکے اور 7 جوکے شامل تھے روح اللہ 29 عماد 23 رنز بنائے ہد ف کی طرف سے باولنگ میں وقار اور زین نے تین تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جبکہ ہد ف کالج 20 اوور میں 145رنز بنانے میں کامیاب ہوئےسب سے نمایاں سکور نقیب شاہ نے 65 رنز بنائے
جواب میں اسلامیہ کالج کے کپتان عطا الرحمن دو عباس عالم نے دو ساجد نے تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا اور اس سے پہلے اسلامیہ کالج پشاور نے کرکٹ ٹیم نے 7 رنز سے میچ جیت لیا عطاالرحمن شنواری مین آف دی میچ قرار دیا گیا اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس علی ہوتی نے کہا گراس روٹ لیول سے کھلاڑیوں کو پرمٹ کرنا مشن ہے اور سلسلہ جاری جس کی وجہ کے پی کے کھلاڑی فسٹ کلاس انڈر 19 اور پاکستان نیشنل ٹیم میں نمایاں کارکردگی کا مظا ہرہ کر رہا ہے اس سوال کے جواب میں علی ہوتی نے کہا پشاور بورڈ کے چیئرمین خدا بخش اور ڈائریکٹر سپورٹس منظر کی کاوشوں کو سراہا گیا اور تمام ڈائریکٹر سپورٹس اپنی ٹیموں کے ساتھ کافی محنت کر رہے ہیں۔